10 اکتوبر، 2017، 11:51 AM

مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کا خروج اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی توہین

مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کا خروج اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی توہین

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق سربراہ ہانس بلیکس نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عالمی سند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر کا ٹرمپ کا خروج اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی توہین ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق سربراہ ہانس بلیکس نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عالمی سند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر کا ٹرمپ کا خروج اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی توہین ہے۔ ہانس بلیکس نے کہا کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جسے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل اور عالمی برادری کی تائيد حاصل ہے اور اس معاہدے سے امریکی خروج در حقیقت اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی توہین ہے۔

News ID 1875842

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha